بنگال کا جادو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - منتر اور طلسم جس کے جاننے والے بنگال میں زیادہ بتائے جاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - منتر اور طلسم جس کے جاننے والے بنگال میں زیادہ بتائے جاتے ہیں۔